منسلک مکمل کاروباری خدمات کا اعلیٰ معیار
ہم آپ کے شانہ بشانہ
ہماری مصنوعات اور خدمات
- All
™CLARUS
انٹرپرائز ٹیلی فونی سلوشنز آئی پی اور ٹی ڈی ایم وائس رابطہ برائے ملک گیر ، اور بین الاقوامی کالنگ
™DATA POINT
انٹرپرائز بزنس کے ساتھ منسلک پوائنٹ ٹو پوائنٹ اور ملٹی پوائنٹ رسائی کے لئے سی آئی آر براڈبینڈ سروسز
™+VALUE
معیاری اور مکمل سپورٹ سروسز جو دیگر کاروباری سروسز، مصنوعات اور خدمات کو بہترین تکمیل دیتی ہیں۔
™SYMPHONY
ایک مربوط ڈیش بورڈ جو کاروباری سطح پر صارفین کو ایک جامع طریقہ سے کنیکٹیوٹی اور سروسز دیتا ہے۔
™+INFRASTRUCTURE & HOSTING SERVICES
موبائل آپریٹرز کے لئے ٹاور شیئرنگ اور لوکیشن شیئرنگ TELCOS اور انٹر پرائس بزنس کی خدمات
ہمارے کلائینٹس
کیا آپ اپنی ٹیلی کمیونیکیشن اور آئی سی ٹی کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے ایک مکمل اور جامع حل کی تلاش میں ہیں؟