ACCESS™
- ACCESS اپنے انٹرپرائز صارفین کو یونیورسل access اور ٹول فری نمبرز (Toll-Free Numbers) مہیا کرتا ہےاور ملک بھر میں number portability اور 24/7 connectivity کو یقینی بناتا ہے۔
- ACCESS آپ کے کاروبار کاbrand image اجاگرکرتا ہے اور صارفین کے لیے آپ کے کاروبار تک رسائی یقینی بناتا ہے۔
- ACCESS ملک گیر اور بین الاقوامی سطح پر معیاری کیرئیر سروسز ،غیر منقطع نیٹ ورک اور اعلی اپ ٹائم سروسزفراہم کرتا ہے۔