™ACCORD
- ACCORD™پلیٹ فارم Customer Relationship Management (CRM) سلوشن ہے جوایک بزنس کو تمام ڈیٹاکا 360 ڈگری ویو فراہم کرتا ہے۔
- ACCORD™CRM ایک ضرورت کے مطابق ترتیب دیا جانے والا سلوشن ہے جو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ساتھ ہم آہنگ ہو کر کام کرنے کے قابل ہے.۔
- ACCORD™(CRM) سلوشن ایک hosted سلوشن یا on-site suite کے طور پر کام کرتا ہے اور جو صارفین کو 24/7 خدمات فراہم کرتا ہے ۔