CLARUS™
- IP اور TDM جیسی پروٹوکول سروسز کے ذریعےCLARUS ™ صارفین کو مقامی اور انٹرنیشنل کالنگ کنکٹیوٹی مہیاء کرتا ہے۔
- CLARUS ™ اپنے صارفین کو واضح اور قابلِ بھروسہ voice service مہیا کرتاہے۔
- CLARUS ™اپنے صارفین کو فائبر، وائرلیس اور سیٹلائٹ کنیکشنزکے ذریعہ POTS, PRI, & SIP کی سہولت فراہم کرتا ہے۔
- CLARUS ™ محفوظ مواصلاتی نظام اور قابل بھروسہ core اور upstream network کے ذریعہ اعلی’ سروسز مہیا کرتا ہے۔