CONTACT+™
- کال CONTACT+™ سینٹر سلوشن آپ کی کمپنی کو اپنے صارفین کے ساتھ باہمی رابطے کی مؤثر سہولت فراہم کرتا ہے۔
- CONTACT+™ کال سینٹرپرفامنس MATRIX کو جانچنے اورعملہ کی تعنیاتی کے انتظام کو بہتربنانے کےلئے ایک بہترین سلوشن ہے جس سے صارفین کا اعتماد مضبوط ہوتا ہے-
- CONTACT+™ سوشل میڈیا، ڈیجیٹل، اور دیگر اومنی چینل پلیٹ فارمز سے مکمل مطابقت رکھتا ہے ۔