DATA POINT™
- DATA POINT™ میٹرو، ملک گیر point to point اور point to multipoint کے ذریعے انٹرپرائز کاروبار کے لئے ہائی سپیڈ انٹرنیٹ فراہم کرتا ہے ۔
- DATA POINT™ Committed Information Rate (CIR) ، صلاحیت multi homing ، 24/7 سپورٹ اور MPLS کے ذریعے , مستقل اور قابل اعتماد ڈاؤن لوڈ ز اور اپ لوڈز کو انٹرپرائز کے لئے یقینی بناتا ہے ۔
- DATA POINT™سروس فائبر، ریڈیو اور سیٹلائٹ کنکٹیویٹی کے ذریعے آپ کی دہلیز پر پہنچائی جا سکتی ہے۔