I-GATE™
- I-GATE™ ایک مکمل انٹرنیٹ پروٹوکول پر مبنیPABX فون سسٹم ہے جو ہمارے انٹرپرائز صارفین کوapps کی ایک وسیع رینج فراہم کرتا ہے۔
- I-GATE™ on-premises یا on-cloud mode میں کام کرنے کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے جو سستا، معیاری اورآسان سلوشن دیتا ہے جس سے آپریٹنگ کی لاگت میں کمی آجاتی ہے۔
- I-GATE™ customized ڈیش بورڈز، trunk utilization stats، ٹولز cost control اور دیگر معیاری فیچرز فراہم کرتا ہے۔