Infrastructure & Colocation Hosting Services
- Telecard ٹیلی کام آپریٹرز کے لئے میٹرو اور peri-urban دونوں علاقوں میں Passive Infrastructure Hosting Services فراہم کرتا ہے۔
- ہماری customized sites ٹیلی کام آپریٹرز کے لئے وقت اور لاگت بچاتی ہیں جو ان کی نیٹ ورک growth sitesکو تیزی سے رول آؤٹ کرنے میں مدد کرتی ہیں۔
- انٹرپرائز صارفین پاکستان کے بڑے شہروں میں ہمارے purpose built co-locations سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔