ہمارے اتحادی
Customer Experience (CX)™GENESYS CLOUD، اور Contact Centers Solution کی گلوبل لیڈر کمپنی ہے۔
Intelligence Artificial and Cloud (AI) کی طاقت کے زریعے ™GENESYS CLOUDٹیکنالوجی ہر صارف کو کسی بھی چینل پر مارکیٹنگ, سیلز اور سروسزکے ساتھ مر بوط کر تی ہے۔
ٹیلی کارڈ پا کستان میں ™GENESYS CLOUD سیلز اور سروس فراہم کرتا ہے۔
Vanrise Solutions ایک معروف ICT solutions فراہم کرنے والی کمپنی ہے۔ GCC مارکیٹ ، مشرق وسطی ، یورپ ، افریقہ اور ایشیاء سمیت پوری دنیا کے مختلف خطوں میں خدمات انجام دے رہی ہے۔
اپنے IDS Core Enterprise & Affiliated partner کے ذریعے وہ ERP, CRM,
Archiving دستاویز مینجمنٹ، ورک فلومینجمنٹ, ویلتھ مینجمنٹ , آن لاین ٹریڈنگ برو کریج مینجمنٹ، فنڈ مینجمنٹ،
E-government اور E-commerce سلوشنز کا احا طہ کر تے ہوے جا مع حل پیش کر تی ہے۔
Vanrise مصنوعات اور خدمات مالیاتی منڈیوں، بینکنگ، مینوفیکچرنگ، پبلشنگ، مواصلات اور میڈیا،ہیلتھ کیر ٹیلی کام، اور ریٹیل کی صنعتوں کو فراہم کر تی ہے۔
Telecard اور Vanrise کےما بین اتحاد ایک اسٹریٹجک قدم ہے جس کا مقصد پا کستا نی مار کیٹوں اور APAC خطے کے دیگر ممالک میں بھی ان مصنوعات اور خدمات فراہم کرنا ہے۔
3cx ایک سافٹ ویئر پر مبنی PBXہے جو تمام IPفونز ،SIP ٹرنکس اور گیٹ ویز کے ساتھ کام کرتا ہے۔
یہ ایک مکمل یونیفائیڈ کمیونیکیشن سلوشن ہے ، جو ویب کانفرنسنگ ، اسمارٹ فون کلائنٹس اور دیگر فیچرز پیش کرتا ہے۔
250،000 سے زائد صارفین اپنے کاروبار کو مربوط اور منظم بنانے کے لئے 3 CX پر بھروسہ کرتے ہیں۔
پاکستان میں ، 3CXنے 2017 میں ٹیلی کارڈ کے ساتھ شراکت داری کی جس نے انٹرپرائز اور کارپوریٹ صارفین کے لئے مصنوعات اور سلوشنز مہیا کیے۔