REACH™
- REACH™ اپنے صارفین کی کاروباری ضروریات کوپورا کرنے کے لئے ایکbulk انٹرپرائز Short Messaging Service (SMS) سروس فراہم کرتا ہے-
- REACH™ سروس تک رسائی ایک user -friendly web application کے ذریعے حاصل کی جا سکتی ہے-
- اسےصارف کمپنی کی ERP ایپلی کیشن کے ساتھ مربوط کیا جا سکتا ہے- REACH™ بینکوں، FMCGs، انشورنس کمپنیوں اور دیگر بڑے کاروباری اداروں کے لئے بہترین سروس ہے ۔
- REACH™صارف کے لئے cost control اور دیگر معیاری فیچرز پیش کرتا ہے۔