ROBO Call Services
- ROBO Call انٹر پرائزز کے لئے ایک مجموعی Automated Voice Broadcast platform سروس ہے ۔
- ROBO Call اپنے صارفین کو voice message broadcasts میں مدد فراہم کرتا ہے، چاہے broadcast سینکڑوں میں ہوں یا لاکھوں میں، روبو کال سروس کا استعمال کرتے ہوئے بلا تعطلbroadcast کرسکتا ہے۔
- ROBO Call آپ کو basic اور return/response mode دونوں کے لئے اپنی voice broadcast کو pre-schedule کرنے کی اجازت دیتا ہے -broadcast call to action دینے کے لیے ایک موزوں سروس ہے۔
- ROBO Call آپ کو customized ڈیش بورڈز، ٹولز stats، cost control اور دیگر معیاری فیچرز پیش کرتا ہے۔