SYMPHONY™
- SYMPHONY™ ایک انٹیگریٹڈ سوفٹ سلوشن ہے جو بزنسز کو one stop shop کی سہولت فراہم کرتا ہے۔
- SYMPHONY™ سوئٹ اپنے صارفین کوکنکٹیویٹی سلوشن، ایک بلنگ پلیٹ فارم، سنگل ونڈو 24/7 سروس اور سپورٹ فراہم کرتا ہے۔
- SYMPHONY™ انٹیگریٹڈ سوفٹ سلوشن سوئٹ کال سینٹر انڈسٹری ، ہوریکا (HORECA)، آن لائن سروسز، ڈی ایف آئی(DFI) اور کاروباری اداروں کے لئے مثالی ہے –