TRUVOICE™
- TRUVOICE™ ایک لائسنس یافتہ ، لانگ ڈسٹنس ، انٹرنیشنل وائس سروس ہے جو ١٠٠ ملین سے زیادہ بزنسس کو بین الاقوامی اور مقامی صارفین سے جوڑتی ہے۔
- TRUVOICE™ اپنے انٹرپرائز صارفین ، لوکل اور انٹرنیشنل آپریٹرز کو بغیر کسی تعطل کےlong distance اورInternational Voice over IP connectivity فراہم کرتا ہے ۔
- TRUVOICE™ محفوظ مواصلاتی نظام کے ذریعہ real-time route optimization ،quality break-outاور high up-time کو یقینی بناتا ہے۔